"راست رو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م Reverted to revision 728472 by Addbot on 2013-03-12T18:01:09Z
سطر 1:
[[تصویر:Current_rectification_diagram.png|thumb|250px|راست رو کی اقسام]]
'''راست رو''' (direct current) دراصل [[برقی بار]] کا یک سمتی بہاؤ ہے۔ یہ رو [[برقیچہ|برقیچات]]، [[thermocouples]]، [[شمسی خلیہ|شمسی خلیات]] اور [[آلابرق]] طرح کے مبدلہ قسم کے برقی آلات سے پیدا ہوتی ہے۔ راست رو کسی [[موصل (ضد ابہام)|موصل]] میں بہہ سکتی ہے، تاہم [[نیم موصل|نیم موصلات]]، [[عزل|عوازل]] کے ساتھ ساتھ [[فراغ]]؛ جیسے [[electron beam|برقیہ یا آئونی ستون]]، سے بھی گزر سکتی ہے۔ اِس رَو اور [[alternating current|مُناوِب رَو]] میں فرق ہے جو کہ یکسمتی نہیں ہے۔
[[image:Direct current symbol.svg|thumb|200px|راست رَو کی علامت]]