"املغم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م Reverted to revision 2170611 by Drcenjary on 2016-07-24T10:59:28Z
سطر 3:
 
[[ملف:Amalgam-200675.jpg|thumb|[[Arquerite]]جو چاندی اور پارے کا قدرتی املغم ہوتا ہے۔]]
[[چاندی]] کے ساتھ پارے کا املغم انسانی دانتوں میں موجود سوراخوں (cavities) کی بھرائی میں استعمال ہوتا ہے کیونکہ تازہ حالت میں یہ نرم ہوتا ہے لیکن کچھ منٹوں کے بعد سخت ہو جاتا ہے۔ سونے کی کان سے سونا نکالنے کے لیےلیئے پارے کا استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ سونا بھی پارے سے ملکر املغم بناتا ہے۔ پارے اور سونے کا املغم سونے کی [[ملمع کاری]] (gold plating) میں بھی استعمال ہوتا ہے۔
 
[[ملف:Filling.jpg|thumb|انسانی دانت میں بھرا ہوا املغم۔]]
 
کسی املغم کو بہت گرم کرنے پر پارہ بخارات بن کر الگ ہو جاتا ہے اور دھات باقی رہ جاتی ہے۔ پارے کے بخارات سخت زہریلے ہوتے ہیں۔ سونے اور پارے کے املغم سے سونا الگ کرنے کے لیےلیئے اس میں [[شورے کا تیزاب]] (نائٹرک ایسڈ) ملایا جاتا ہےجو پارے کو تو حل کر لیتا ہے مگر سونے کو حل نہیں کر سکتا۔
 
==دوہرے املغم==