"الکوت فورٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م Reverted to revision 1718859 by Naqvibot on 2015-11-29T18:19:10Z
سطر 19:
}}
 
'''الکوت فورٹ''' ({{lang-ar|'''الكوت فورت'''}} " جو عام طور پر “دوحہ فورٹ“ کے نام سے مشہور ہے، ایک عسکری قلعہ ہے جو [[قطر]] کے دار الحکومتدارالحکومت [[دوحہ]] کے صدر میں واقع ہے۔ یہ قلعہ 1927ء کو شیخ [[عبداللہ بن جاسم الثانی]] نے تعمیر کروایا۔ شیخ جاسم 1913ء سے 1949ء تک قطر کے حکمران رہے۔ اب اس قلعے کو ایک عجائب گھر میں تبدیل کیا گیا ہے۔
 
==تاریخ==