"السید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م Reverted to revision 2097384 by Obaid-bot on 2016-06-05T20:06:12Z
سطر 1:
[[تصویر:Spain Burgos statue the Cid.jpg|thumb|left|300px|السید کا مجسمہ]]
[[السید]] (1044-1099) ایک ہسپانوی جنگجو اور سردار تھا۔ وہ عیسائی تھا اور اسکا تعلق شمالی [[ہسپانیہ|سپین]] سے تھا۔ اس کا پہلے تعلق الفانسو ششم سے تھا اس سے ناراضیناراضگی پر یہ کراۓ کا سپاہی بن گیا اور کبھی [[مسلمان|مسلمانوں]] کے ساتھ ہوتا اور کبھی عیسائیوں کے ساتھ۔ اس کی بہادری پر [[مسلمان]] اسے السید کہتے تھے اور اسی نام سے یہ تاریخ میں محفوظ ہے۔ اس نے اندلسی شہر ویلنسیا کو فتح کیا اور اس پر حکومت کی۔
{{Commonscat|El Cid}}