"اقوام متحدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م Reverted to revision 2163218 by Tahir mq on 2016-07-20T06:26:02Z
سطر 108:
=== سلامتی کونسل ===
[[ملف:United Nations Security Council.jpg|thumb|اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا چیمبر]]
[[سلامتی کونسل]] یا سکیورٹی کونسل اقوام متحدہ کا سب سے اہم عضو ہے اس کے کل پندرہ ارکان ہوتے ہیں، جن میں سے پانچ مستقل ارکان جو کہ [[فرانس]]، [[روس]]، [[برطانیہ]]، [[چین]] اور [[امریکا]] ہیں اور ان کے پاس کسی بھی معاملہ میں راے شماری کو تنہا رد یعنی [[حق استرداد|ویٹو]] کرنے کا حق حاصل ہے۔
 
ان کے علاوہ اس کے دس غیر مستقل اراکین بھی ہیں جن کو جنرل اسمبلی دو دو سال کے لیے منتخب کرتی ہے۔ انھیں فوری طور پر دوبارہ منتخب نہیں کیا جاسکتا۔
سطر 116:
* کسی ایسے جھگڑے یا موضوع کی تفشیش کرنا جو بین الاقوامی نزاع پیدا کر سکتا ہو
* بین الاقوامی تنازعوں کو سلجھانے کے بارے میں منصوبے تیار کرنا۔
* سلامتی کونسل اقوام متحدہ کے تمام اراکین کی طرف سے کارروائیکاروائی کرتی ہے۔ یہ سب اراکان سلامتی کونسل کے فیصلوں کی تعمیل میں حامی بھرتے ہیں اور اسکی درخواست پر بین الاقوامی امن اور سلامتی کے لیے مسلح فوجیں یا دیگر مناسب اقدام کرتے ہیں۔
* سلامتی کونسل کی کارروائیکاروائی ہمیشہ جاری رہتی ہے۔ اس لیے رکن ملک کا ایک ایک نمائندہ ہر وقت اقوام متحدہ کے ہیڈ کواٹرز میں موجود رہتا ہے۔ سلامتی کونسل جہاں چاہے اپنا اجلاس فورا منعقد کر سکتی ہے۔
* فوجی عملے کی کمیٹی سلامتی کونسل کے پانچ مستقل اراکین کے چیف آپ سٹاف یا ان کے نمائندوں پر مشتمل ہوتی ہے۔