"ازمیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م Reverted to revision 1107592 by Shuaib-bot on 2014-11-23T07:34:10Z
سطر 1:
[[تصویر:İzmir_Turkey_Provinces_locator.gif|thumb|300px|ترکی کا نقشہ، ازمیر کو نمایاں کیا گیا ہے]]
 
'''ازمیر''' (İzmir) [[ترکی]] کا تیسرا سب سے بڑا شہر اور [[استنبول]] کے بعد دوسری بڑی بندرگاہ ہے۔ یہ [[بحیرہ ایجیئن]] میں [[خلیج ازمیر]] کے ساحلوں پر واقع ہے۔ یہ صوبہ ازمیر کا دار الحکومتدارالحکومت ہے۔ شہر 9 شہری اضلاع میں تقسیم ہے۔ 2000ء کے مطابق شہر کی آبادی 2،409،000 اور 2005ء کے اندازوں کے مطابق 3،500،000 ہے۔اس شہر کو یونانی سمرنا کہتے تھے جبکہ ترک اسے ازمیر کہتے ہیں۔
 
یہ شہر طویل عرصے تک [[رومی سلطنت]] کا حصہ رہا اور رومی سلطنت کی تقسیم کے بعد یہ [[بازنطینی سلطنت]] کا حصہ بن گیا۔