"اختبارِ خون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م Reverted to revision 1624296 by Naqvibot on 2015-11-18T21:03:49Z
سطر 2:
[[تصویر:Blood test.jpg|تصغیر|اختبارِ خون]]
 
[[طب]] میں اختبارخون یا blood test سے مراد طبی [[مختبر|تجربہ گاہ]] میں کیا جانے والا [[خون]] کا معائنہ ہوتا ہے جس کیجسکی مدد سے
 
1- کسی [[مرض]] کی [[تشخیص]] کی جاتی ہے
سطر 8:
2- کسی [[دوا]] کا جسم پر اثر، اس دوا کی وجہ سے جسمم یا خون میں [[کیمیاء|کیمیائی]] تبدیلیوں اور خون میں اسکی مقدار پر نظر رکھی جاتی ہے
 
3- جسم کے مختلف [[عُضو|اعضاء]] (organs) کے [[فعلیات]]ی اور [[امراضیات]]ی (pathological) افعال کا اندازااندازہ لگایا جاسکتا ہے
==نظریاتی اساس==
چونکہ خون ایک [[حیات|جاندار]] کے جسم میں مستقل [[گردش]] کرتا ہے اور اسکا رابطہ جسم کے [[قلب]] سے لیکر دوردراز تمام حصوں سے ہوتا ہے اور اپنی گردش کے دوران خون تمام جسم کو غذائی اجزاء اور [[آکسیجن]] مہیا کرتا ہے، اسی خوبی کی وجہ سے جسم میں ہونے والی تبدیلیاں براہ راست خون میں اپنا اثر ظاہر کرتی ہیں جنکو خون کے طبی معائنہ کے ذریعہ شناخت کیا جاسکتا ہے۔ اور اسی وجہ سے خون کے اختبارات ، تمام طبی اختبارات میں سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والے اختبارات میں شمار ہوتے ہیں۔ اسکی ایک اور وجہ یہ بھی ہے کہ خون کو جسم کے دیگر [[نسیج]]ات (tissues) کی نسبت زیادہ آسانی سے اور وافر مقدار میں حاصل کیا جاسکتا ہے اور اسکے لیۓ بنیادی سی تربیت کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ ایک [[ممرضہ]] (nurse) یا [[طرازگر مختبر]] (laboratory technician) انجام دے سکتا ہے۔ اکثر خون کے اختبارات، مکمل خون پر کیے جانے کے بجاۓ خون کے اجزاء پر بھی کیے جاتے ہیں، جو کہ یا تو [[مصل]] (serum) پر کیے جاتے ہیں یا [[آبدم|شاکلہ]] (plasma) پر کیے جاتے ہیں۔
==تحصیل خون==
خون کو عام طور پر کسی ایسی خون کی نالی سے نکالا جاتا ہے جو کہ خون کو [[قلب|دل]] کی جانب واپس لے کر جارہی ہو، ایسی خون کی نالی کو [[ورید]] (vein) کہا جاتا ہے۔ بعض اوقات خون کو [[شریان]] (artery) سے بھی حاصل کیا جاتا ہے۔ چونکہ خون نکالنے کے لیۓ ورید میں [[سوئی]] داخل کی جاتی ہے اس لیۓ اس کواسکو طب میں [[بزل ورید]] (venipuncture) کہتے ہیں، اگر شریان سے خون نکالا جاۓ تو اس کواسکو [[بزل شریان]] (arterial puncture) کہتے ہیں۔
===طریقہ کار===
# مریض یا وہ فرد جس کاجسکا اختبار کے لیۓ خون لینا ہو مکمل پرسکون اور سہولت سے لیٹا یا بیٹھا ہو اور اس کواسکو خون نکالنے کے طریقہ کی مکمل وضاحت فراہم کی جاتی ہے
# عموما خون نکالنے کے لیۓ کہنی کے اندرونی جانب یا اگلے بازو کی کسی ورید کا انتخاب کیا جاتا ہے
# بزل یا سوراخ کرنے کے لیۓ منتخب کی جانے والی جگہ پر جلد کو [[مطہر]] (antiseptic) سے مکمل صاف اور جراثیم (germs) سے پاک کیا جاتا ہے
سطر 25:
یوں تو خون پر بہت اقسام کے اختبارات کیے جاتے ہیں جن میں سے چند ایسے ہیں جو عام طور پر علاج میں بکثرت استعمال کیے جاتے ہیں جنکا ذکر یہاں کیا گیا ہے۔ خون پر کیے جانے والے یہ اختبارات خون کے [[خلیہ|خلیات]] پر بھی ہوسکتے ہیں اور اسمیں شامل [[کیمیاء|کیمیائی]] اجزاء پر بھی ہوسکتے ہیں۔
===اختبارات کیمیاۓ خون (بلڈ کیمسٹری ٹیسٹس)===
یہ وہ اختبارات ہوتے ہیں جنکی مدد سے خون کے کیمیائی تجزیہ کیا جاتا ہے۔ ایک اختبار ایسا ہوتا ہے کہ جسمیں خون میں شامل اجزاء پر سات اقسام کا تجزیہ کیا جاتا ہے مطالعہ کیا جاتا ہے اس کواسکو کیم 7 کہا جاتا ہے اور اس میں مطالعہ کیے جانے والے اجزاء یہ ہوتے ہیں۔
 
1- BUN
سطر 41:
7-سوڈیئم
===لحمیاتی اختبارات (پروٹین ٹیسٹس)===
اختبارات [[نامیاتی کیمیا|نامیاتی]] [[سالمہ|سالمات]] (آرگینک مالیکیول ٹیسٹوں) میں [[لحمیات]] یعنی پروٹینز پر کیے جانے والے اختبارات اہم ہیں ۔ لحمیات بہت اقسام کی ہوتی ہیں جو کہ خون کے ساتھ گردش کرتی ہیں اور انکی مقدار مختلف بیماریوں میں کم زیادہ ہوتی رہتی ہے، اسکے علاوہ لحمیات کے ذریعہ مختلف اعضاء کے افعال اور انکے امراض کا الگ الگ اندازااندازہ لگانا بھی ممکن ہوتا ہے
 
1-البومن ٹیسٹ: یہ ٹیسٹ جگر اور گردے کے امراض میں مفید ثابت ہوسکتا ہے، اسکے علاوہ بھی ایک طبیب اپنے تجربہ کی بنیاد پر اس اختبار کو دیگر کئی موقوں پر استعمال کرتا ہے
سطر 47:
2- سی ری ایکٹو پروٹین ٹیسٹ: اس لحمیہ کی مقدار مختلف اقسام کی التہاب (انفلامیشن) میں تبدیل ہوتی ہے اور اسکے ذریعہ انکو شناخت کیا جاسکتا ہے مثلا دل ریومٹائڈآرتھرائٹس وغیرہ
 
3- ٹوٹل پروٹین ٹیسٹ: اس سے سیرم میں موجود تمام پروٹین کا اندازااندازہ لگایا جاتا ہے
===اختبارات جسم ضد (اینٹی باڈی ٹیسٹس)===
1- ELISA ٹیسٹ