"عبدالرحیم خان خاناں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20:
}}
[[ملف:Tomb of Abdul Rahim Khan-I-Khana, Delhi.jpg|تصغیر|مقبرۂ عبدالرحیم (دہلی میں)، جہاں عبدالرحیم مدفن ہے۔]]
عبدالرحیم یا مختصر طور پر رحیم کے نام سے جانے جاتے تھے، [[مغل]] درباری جو [[بیرم خان]] اور [[سلیمہ سلطان بیگم]] کاکےاکلوتے اکلوتابیٹے بیٹا تھا۔تھے۔<br />
لاہور میں پیدا ہوا والد کے قتل کے بعد جب ابھی اُسکی عمر 5سال تھی تو بادشاہ اکبر نے اُسے اپنے پاس بُلا لیا اور شہزادوں کے ساتھ پرورش کی۔ 20سال کی عمر میں شہزادہ سلیم (جہانگیر)کا اتالیق بنایا گیا۔ عبد الرحیم نے مغل سلطنت میں اچھا کردار ادا کیا۔ اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ وہ ایک اچھے شاعر اور قصہ گو بھی تھے۔اس کے علاوہ اردو زبان کے ایک فصیح و بلیغ شاعر تھے۔نہایت حسین تھا۔ مختلف معرکوں میں سپاہیانہ جوہر دکھائے اور کئی بغاوتوں کو ناکام کیا۔بہادر سپاہی ،عالم فاضل اور عربی،فارسی،ترکی ،سنسکرت کے ماہر تھے۔ ہندی میں شعر کہتے تھے۔ان سب خوبیوں کی وجہ سے اہم [[نورتن]] رہے۔ اُنکی وفات بادشاہ [[جہانگیر]] کے دور میں ہوئی۔