"آکی ہیتو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
(ٹیگ: القاب)
م Reverted to revision 2050847 by Obaid-bot on 2016-05-12T20:32:32Z
(ٹیگ: القاب)
سطر 2:
[[جاپان]] کے موجودہ فرمانروا کا نام '''آکی ہیتو'''(明仁) ہے جن کی پیدائش [[23 دسمبر]] [[1933ء]] کو ہوئی اور جاپان کی روائتی ترتیب کے مطابق یہ ایک سو پچیسويں شہنشاہ ہیں۔
 
جاپانی بادشاہ کا نام نہيں ليا جاتا بلکہ اسکے ليے احتراماً '''تین نو ہیکا''' (تے ن نو ہےی کا / 天皇陛下) کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے، جیسے مغل شہنشاہوں کے ليے '''عالم پناہ''' اور '''ظل الہی''' کے الفاظ استعمال کیۓ جاتے تھے، اور اگر کہیں نام لینے کی ضرورت ہو جاۓ تو نام کے بعد '''ساما''' (محترم / جناب) کا اضافہ کردیا جاتا ہے۔ ہر بادشاہ کے دور کا ایک نام منتخب کیا جاتا ہے جس کوجسکو اس نام کی '''جیدای''' کہتے ہیں (جیدای کے معنی عہـد / دور کے ہیں)۔ آکى ہى طو صاحب کے دور کا نام '''حے سے''' (درست تلفظ '''حےی سےی''' ہے جو کہ رواں بول چال میں حے سے ادا ہو جاتا ہے) ہے۔ اس سے پہلے انکے والد '''[[ہیروہیتو]]''' کا عہد تھا جو کہ شووا کہلاتا ہے اور 63 سال چلا تھا اور اس پہلے [[تھایشو]] اور [[میجی]] ادوار تھے۔
 
ایک قابل ذکر بات یہ ہے کہ موجودہ فرمانروا کو تین نو ہیکا کہا جاتا ہے جبکہ پچھلی جیدائوں (ادوار) کے فرمانرواؤں کے ساتھ انکی جیدای کا لفظ لگا کر پکارا جاتا ہے مثلاً شووا جیدای کے ہیروہیتو کو '''شوواتین نو''' اور میجی جیدای کے بادشاہ کو '''میجی تین نو''' کہتے ہیں، اسی طرح آکی ہیتو کی وفات کے بعد جب نئ جیدای شروع ہو گی تو انکے ليے '''حے سے تین نو''' کا لفظ استعمال کیا جاۓ گا۔