"ابو فضل بن مبارک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 17:
ابوالفضل غیر معمولی صلاحیتوں کا مالک تھا۔ ایک طرف وہ علم و فضل میں یگانہ روزگار تھا۔ دوسری جانب طاقت و شجاعت میں بے مثل تھا۔ وہ شاعر بھی تھا اور علامی تخلص کرتا تھا۔ لیکن مروجہ شاعری کو روحانی مرض سے تعبیر کرتا تھا۔
== تصنیفات ==
* اکبر نامہ
* آئین اکبری
* عیار دانش
* دیباچہ رزم نامہ
* مناجات
* انشائے ابو الفضل یا مکاتبات ابو افضل
* رقعات ابو الفضل
* دیباچہ تاریخ الفی
*
 
== وفات ==