"ابو الفضل فیضی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ابو الفضل فیضی شیخ ابو الفیض مبارک شیخ کے بیٹے اوراورمؤرخ [[ابو الفضل ابن مبارکعلامی]] کے بڑے بھائی تھے۔
== ولادت ==
ان کی ولادت سلیم شاہ (سوری) کے عہد میں [[آگرہ]] میں [[1547ء]] میں ہوئی ۔
== علمی مقام ==
== دربار اکبری سے وابستہ ==
اکبربہت اچھا ہونے کی وجہ سےاکبر نے انہیں’’ ملکہ الشعراء‘‘ کا خطاب عطا کیا اور انہیں شہزادہ مراد کا اتالیق مقرر کیا۔ ۔تاریختین شہزادوں کا استاد رہا۔تاریخ ، فلسفہ اور طب وادبیات کے ماہرتھے۔
== تصنیفات ==
وہ بہت بڑا مصنف ہے عما طور پر کہا جاتا ہے کہ اس کی تصنیفات 101 تھیں چند مشہور کتابیں یہ ہیں
ان کی مشہور تصنیفات میں
* [[سواطع الالہام]] (بے نقط تفسیر)ہیں۔
* مرکز ادوار
سطر 14:
* دیوان طباشیر الصبح
== وفات ==
ابو الفضل فیضی کی وفات عارضہ دمہ کی وجہ سے [[آگرہ]] میں [[1595ء]] بمطابق [[1004ھ]] میں ہوئی ۔<ref> اردو دائرہ معارف اسلامہ جلد 15،صفحہ 1088 تا 1089 جامعہ پنجاب لاہو</ref>
 
[[زمرہ:بھارتی مؤرخین]]