"عالمی یوم ترجمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
اضافہ داخلی ربط
سطر 1:
'''عالمی یوم ترجمہ''' ہر سال 30 ستمبر کو کتاب مقدس (اناجیل) کے مترجم [[جیروم|سینٹ جیروم]] کے یوم وفات کے موقع پر منایا جاتا ہے۔ [[جیروم|سینٹ جیروم]] کو مترجمین کا روحانی پیشوا یا باپ تصور کیا جاتا ہے۔<ref>[http://fit-ift.org.dedi303.nur4.host-h.net/index.php?frontend_action=display_compound_text_content&item_id=1750 International Translation Day-Origin and aims ]</ref> اس تقریب کا انعقاد ہر سال مترجمین کی عالمی فیڈریشن کے زیر اہتمام ہوتا ہے جس کا قیام 1953ء میں عمل میں آیا۔ عالمی یوم ترجمہ کی تقریب فیڈریشن نے سب سے پہلے 1991ء میں منانی شروع کی تاکہ دنیا بھر میں موجود مترجمین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار ہو اور ان کی کوششوں کی قدر افزائی کی جا سکے، نیز ترجمہ کی اہمیت اجاگر ہو۔
 
== مقاصد ==