"کوامے انکرومہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Reverted to revision 2159046 by Obaid-bot on 2016-07-16T07:12:44Z
سطر 9:
ڈاکٹر انکرومہ کی قیادت میں‌ گھانا نے بڑی ترقی کی۔ افریقہ کی سیاست پر ان کا خاص اثر تھا وہ استعمار کے سخت دشمن تھے اور افریقہ کے ان تمام رہنماؤں کے مؤید تھے جو نوآبادیاتی نظام کے خلاف ہیں۔ فروری 1965ء میں وہ گھانا سے صدر ہوچی منہ کی دعوت پر وہ ہنوئی جارہے تھے کہ ان کے ملک میں فوجی بغاوت ہوگئی اور جنرل ایئردنسی نے تمام اختیارات اپنے ہاتھ میں لے لیے۔ انکرومہ گنی چلے گئے اور وہاں‌ انتقال کیا۔
 
[[زمرہ:فوجی تاخت میں معزول شدہ قائدین]]
[[زمرہ:لینن امن انعام وصول کنندگان]]
[[زمرہ:رومانیہ میں سرطان سے اموات]]