"راجہ مان سنگھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«راجہ مان سنگھ : جلال الدین اکبر کے نو رتنوں میں سے ایک رتن == راجہ مان سنگھ بط...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
== راجہ مان سنگھ بطور رتن ==
راجہ مان سنگھ برہمن ہندو تھا۔اُسکی وفاداری اور ملنساری اکبر بادشاہ کے دل پر نقش ہو گئی۔جس کی رفاقت نے بادشاہ کو اپنائیت اور محبت سکھائی۔ بلکہ کہا جاتا ہے کہ اُنکی وجہ سے اکبر بادشاہ کو ہندوستان میں پذیرائی حاصل ہوئی اور تیموری خاندان کی بنیاد بھی مضبوط ہوئی۔بہادری اور جوانمردی میں اپنی مثال آپ تھا لہذا سپہ سالار بھی مقرر ہوا۔اُسکی بہن کی شادی [[جہانگیر]] سے ہوئی اور پھر جہانگیر کے بیٹے خسرو کے اتالیق بھی مقرر ہوئے۔ جبکہ ایک روات کے مطابق اکبر نے اپنی سلطنت کو مضبوط کرنے کے لیے راجہ مان سنگھ کی بہن [[جودھا بائی]] سے شادی کی تھی یہ ملکہ ہو کر بھی ہندو دھرم پر قائم تھی۔
[[قلعہ روہتاس]] میں ایک حویلی مان سنگھ انہی کے نام سے مشہور ہے