"تجہیز و تکفین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
تجہیز و تکفین سے مراد وہ تمام رسم و رواج اور مراحل ہیں جو کسی انسان کے وفات پانے کے بعد اس کے عزیز و اقارب کی جانب سے متوفی کے جسم کے ساتھ کیے جاتے ہیں۔مختلف مذبہوںمذہبوں میں، عختلف عقائد کے لوگوں میں یہ مراحل مختلف ہوتے ہیں۔
==اسلام میں ==
اسلام میں کسی کے وفات پانے کے بعد اسے [[غسل]] دے کر چادروں پر مشتمل لباس جسے [[کفن]] کہا جاتا ہے، پہنایا جاتا ہے۔ پھر اُس کے لیے ایک [[نماز]]، جسے [[نماز جنازہ]] کہا جاتا ہے پڑھی جاتی ہے۔ مرنے والے کے سب جاننے والے اس میں شرکت کر کے مرحوم کےلیے دعا کرتے ہیں۔ اس کے بعد مرحوم کو [[قبر]] میں دفنا دیا جاتا ہے۔<br />