"عبدالرحمان چھوہروی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 22:
* (3) صاحبزادہ محمود الرحمن صاحب ، یہ صاحب سجادہ تھے آپ کے صاحبزادہ مولوی طیب الرحمان صاحب تھے۔
=== وصال ===
آپ کی عمر تقریبا80 سال تھی جب آپ کا وصال ہوا وصال یکم ذی الحج 1342ہجری[[1342ھ]] میں ہواآپ کا مزار ہری پور ،ہزاره موضع چھوہر شریف میں مرجع خلائق ہے۔
 
=== تصنیف باکمال ===
آپ کی وجہ شہرت آپ کی عظیم تصنیف جو عربی زبان کا ایک شہکار ہے،"محیر العقول فی بیان کمالات عقل العقول المسمیٰ بہ مجموعہ صلٰوۃ الرسول"کئی برس پہلے تیار ہو چکی تھی لیکن زندگی میں چھپائے رکھا یہ ضخیم کتاب پانچ جلدوں پر مشتمل ہے۔