"چڑیا گھر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:Bird Cages Berlin Zoo.JPG|تصغیر|[[برلن]] چڑیا گھر]]
[[ملف:San Diego Zoo entrance elephant.jpg|تصغیر|[[سان ڈیگو]] چڑیا گھر]]
 
'''چڑیا گھر''' (Zoo جو کہ zoological park کا اختصار ہے) [[جانور|جانوروں]] کو باڑوں کے اندر رکھنے کے لیے ایک جگہ ہے جہاں جانوروں کی افزائش نسل کا انظام ہوتا ہے اور عام طور پر عوام انہیں دیکھنے کے لیے آ سکتے ہیں۔