"حلیمہ سعدیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: ← (3) using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
[[ملف:Halimasadia-home.jpg|250px|تصغیر|وہ کھنڈر جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ حلیمہ سعدیہ کا گھر ہوتا تھا اور رسول اللہ {{درود}} کا بچپن یہاں گذرا تھا۔]]
'''حليمہ بنت ابی ذويب'''، ابی ذئیب کا نام: عبد الله بن الحارث بن شجنہ بن جابر بن رزام بن ناصرہ بن سعد بن بكر بن ہوازن ہے<ref>اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن علي عز الدين ابن الأثير ،ناشر: دار الفكر بيروت</ref> انہیں ہی حلیمہ بنت عبد اللہ بھی کہا جاتا ہے۔<br />
آپ محمد ﷺ کی [[رضائیرضاعی والدہ]] ہیں، بی بی ثویبہ کے بعد محمد ﷺ کو آپ نے ہی آخر تک دودھ پلایا، اس وقت آپ کے ساتھ عبد الله ابن حارث کو بھی دودھ پلایا، آپ کی بڑی بیٹی [[شیما]] حضور ﷺ کو گود میں کھلاتی لوریاں دیتی تھیں۔ دو سال، دو ماہ بعد یا پانچ سال بعد آپ کی والدہ [[آمنہ]] کے پاس پہنچا گئیں، حلیمہ سعدیہ سے عبدالله ابن جعفر نے احادیث سنیں،حلیمہ سعدیہ کے لقب سے مشہور ہیں، قبیلہ ہوازن سے تھیں، اس قبیلہ سے [[غزوہ حنین]] میں جنگ ہوئی، مسلمانوں کو فتح ہوئی مگر بعد ہوازن مسلمان ہوگئے، محمد ﷺ نے ان کے قیدی جو غلام بنائے گئے تھے واپس کر دیئے کہ وہ حلیمہ کے اہل قرابت تھے <ref>مرآۃ المناجیح شرح مشکوۃ المصابیح، جلد8، صفحہ552</ref> غزوہ حنین کے موقع پر آپ کی خدمت میں حاضر ہوئیں، آپ ان کے لیے کھڑے ہوگئے اور اپنی چادر مبارک بچھادی۔حق یہ ہے کہ [[ثویبہ]] اور حلیمہ اسی طرح حلیمہ کے خاوند مسلمان ہوگئے۔بی بی خدیجہ سے جب محمد ﷺ نے نکاح کرلیا تو ثویبہ محمد {{درود}} کے پاس آیا کرتی تھیں محمد {{درود}} ان کا بہت احترام فرماتے تھے اور مدینہ منورہ سے ثویبہ کے لیے کپڑے وغیرہ ہدایا بھیجا کرتے تھے۔<ref>مرقات اشعہ، بحوالہ مرآۃ شرح مشکوۃ، جلد6، صفحہ767</ref>
 
محمد ﷺ کی پیدائش کے بعد حلیمہ سعدیہ آپ کو ساتھ لے گئیں۔ وہ برس بعد واپس لائیں تو مکہ میں وبا تھی۔ محمد ﷺ کی والدہ نے انہیں، ان کے ساتھ واپس بھیج دیا [[ابن اسحاق]] کی روایت کے مطابق محمد ﷺ چھ برس تک ان کے پاس رہے۔ ایک روایت کے مطابق حلیمہ سعدیہ مسلمان ہوگئیں اور ان کے شوہر حارث بھی ایمان لے آئے تھے۔ محمد ﷺ کے چار رضاعی بھائی بہن تھے۔ عبداللہ بن الحارث، انیسہ بنت الحارث، حذافہ بنت الحارث اور شیماء بنت الحارث <ref>الكتاب : السيرة النبويہ المؤلف : محمد بن إسحاق</ref> جو [[شیما]] کے لقب سے مشہور تھیں۔ ان میں سے عبداللہ اور [[شیما]] کا اسلام لانا ثابت ہے۔ <br />