"تبادلۂ خیال صارف:Manzoor khan 1" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
:جناب نیا ہونے کی وجہ سے یہ غلطی ہوئ آئندہ ایسا نہیں ہوگا . معزرت خواہ ہوں . [[صارف:Manzoor khan 1|Manzoor khan 1]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Manzoor khan 1|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Manzoor khan 1|شراکتیں]]) 19:08, 30 ستمبر 2016 ([[UTC|م ع و]])
::کوئی بات نہیں۔ اردو ویکیپیڈیا پر آپ کا خیرمقدم ہے۔ --[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 19:18, 30 ستمبر 2016 ([[UTC|م ع و]])
 
==بیک وقت پانچ زبانوں کی ویکی ورک شاپ کیرل میں==
مکرمی تسلمات! راقم نے اپنی جامعہ میں ایک پروگرام پانچ زبانوں(اردو ، ہندی، سنسکرت، ملیالم اور انگریزی) کی ویکی تعلیم پرایک مختصر پروگرام کا سوچا ہے۔ آ پ سے التماس ہے کہ اس پروگرام کو آپ کی قیمتی تائید سے نوازیں۔ پروگرام کی تفصیلات[https://meta.wikimedia.org/wiki/Grants:Project/_Literary_Content_Development-_Multiple_Languages_(LCD-ML)#Community_notification|یہاں] ملیں گی۔خیال رکھیں کہ meta پر پیش کی گئی درخواست کی آخری تاریخ11 اکتوبر ہے۔ یعنی8 دن ہی ہمارے پاس رہ گئے ہیں۔ اطلاعاً یہ بھی عرض ہے کہ سنسکرت اور ہندی کمیونٹیوں میں تائید آنی شروع ہو گئی ہے۔ آپ کو تائید یہاں[https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%88%DB%8C%DA%A9%DB%8C%D9%BE%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%A7:%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A7%D9%86_%D8%B9%D8%A7%D9%85/%D8%AA%D8%AC%D8%A7%D9%88%DB%8C%D8%B2] کرنی ہوگی۔ آپ کی تائید زبانوں کی ترقی کے حق میں ہو گی۔ اجازت لیتے ہوئے۔--[[صارف:Drcenjary|Drcenjary]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Drcenjary|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Drcenjary|شراکتیں]]) 23:46, 2 اکتوبر 2016 ([[UTC|م ع و]])