"صاع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
"صاع" ایک پیمانہ ہے جس کی جمع اصواع ہے یہ مذکرپیمانہ وخریدو مونث دونوں صورتوںفروخت میں استعمال ہوتا ہےفقہا میں صاع کے بارے اختلاف ہے<br />
== صاع کا شرعی استعمال ==
صاع کو مختلف احکام میں معیار متعین کیا گیا غسل کے پانی اور صدقۃ الفطر میں اس کی مقدار متفق علیہ ہے۔ [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] غسل ایک صاع سے کرتے اور صدقۃ الفطر کی مقدار بعض اشیاء میں نصف [[صاع]] اور بعض میں ایک صاع مقرر کی۔<br />
مدینہ منورہ کے رواج کے مطابق ایک صاع میں چار [[مد]] ہوتے اسے ہی شرعی پیمانہ قرار دیگادیا گیا اور اس وقت سے مدینے کے مد کو [[مد النبی]] کہا جاتا ہے۔موجودہ اوزان میں صاع 3٫180 [[کلوگرام]] کا ہوتا ہے<ref>قاموس الفقہ، جلدچہارم، صفحہ 216، خالد سیف اللہ رحمانی، زمزم پبلشر کراچی۔2007ء</ref>
== فقہا کا اختلاف ==
ایک صاع 8 [[رطل]] بغدادی<ref>فتاوی امجدیہ، ج1، ص 384</ref> اور تولے کے حساب سے دوسو ستر 270ہوتا ہے <ref>فتاوی رضویہ، ج10،ص296</ref>80 تولہ کا پرانا ایک سیر بنتا ہےایک صاع 4 [[کلوگرام]] سے کم ہوتا ہے<ref>رفیق الحرمین،ص228، [[محمد الیاس قادری]]، مکتبہ المدینہ، کراچی</ref>
امام ابو حنیفہ کے نزدیک 8رطل کا ایک صاہوتا ہے
== اختلاف کی وجہ ==
* فقہا کے نزدیک صاع دو قسم کا ہے ایک صاع اہل مدینہ کا صاع ہے جسے صاع حجازی کہا جاتا ہے
* دوسرا صاع اہل عراق کا ہے جسے صاع حجاجی یا قفیز حجاجی اور صاع بغدادی کہا جاتا ہے۔
* صاع حجازی صاع بغدادی سے چھوٹا ہوتا ہے جمہور فقہاء صاع حجازی کو ہی صاع شرعی قرار دیتے ہیں
* ایک صاع 8 [[رطل]] بغدادی<ref>فتاوی امجدیہ، ج1، ص 384</ref> اور تولے کے حساب سے دوسو ستر 270ہوتا ہے <ref>فتاوی رضویہ، ج10،ص296</ref>80 تولہ کا پرانا ایک سیر بنتا ہےایک صاع 4 [[کلوگرام]] سے کم ہوتا ہے<ref>رفیق الحرمین،ص228، [[محمد الیاس قادری]]، مکتبہ المدینہ، کراچی</ref>
قرن اول کے مسلمانوں کیلئے اس ابتدائی مد کو زید بن ثابت نے معیار قرار دیا اور جو بعد میں شرعی ضرورتوں کیلئے پیمانے مقرر کئے گئے وہ تقریباً اسی کے مطابق تھے۔جہاں تک تجارت معاملات کا تعلق ہے ہر قصبے اور علاقے کی طرح صاع اور مد کی مقدار مختلف تھی قدیم پیمانوں کے مطابق ایک صاع چارمد یا پانچ [[رطل]] کے برابر ہوتااور ایک رطل بارہ [[اوقیہ]] کے برابرکئی لغت نویسوں نے اپنی تحقیقات کی بنا پر ایک صاع کو 234 تولے کے برابر قرار دیا <ref>اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد 12صفحہ 20 دانش گاہ پنجاب لاہور</ref>
== حوالہ جات ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/صاع»