"مطعم بن عدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
(ٹیگ: القاب)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
نوٹ: یہ مسلمان نہیں<br />
مطعم بن عدي بن نوفل بن عبد مناف، دور جاہلیت میں بنو نوفل کا سردار تھا اس نے [[حرب الفجار]] اپنے قبیلے کی قیادت کی تھی جبیر بن مطعم کا باپ تھا حالت کفر میں غزوہ بدر سے پہلے فوت ہواحضرت وحشی (قاتل [[امیر حمزہ]])اسی مطعم کے غلام تھے۔<br />
نخلہ (طائف)سے واپس ہوکر آپ کوہ حرا پر تشریف لائے اوریہاں مقیم ہوکررسول اللہﷺ نے بعض سردارانِ قریش کے نام پیغام بھیجا، مگر کوئی شخص آپ ﷺکو اپنی ضمانت اورپناہ میں لینے کے لئے تیار نہ ہوا، مطعم بن عدی کے پاس جب آپ ﷺکا پیغام پہنچا تو وہ بھی اگرچہ مشرک اورکافر تھا مگر عربی شرافت اورقوی حمیت کے جذبہ سے متاثر ہوکر فوراً اٹھ کھڑا ہوا اورآنحضرت ﷺ کے پاس سیدھا کوہ حرا پر پہنچ کر اور آپ کو اپنے ہمراہ لے کر مکہ میں آیا،مطعم کے بیٹے ننگی تلواریں لے کر [[خانہ کعبہ]] کے سامنے کھڑے ہوگئے، آنحضرت ﷺنے خانہ کعبہ کا طواف کیا اس کے بعد مطعم اوراس کے بیٹوں نے ننگی تلواروں کے سائے میں آپ ﷺ کو گھر تک پہنچادیا،قریش نے مطعم سے پوچھا کہ تم کو محمد ﷺسے کیا واسطہ ہے؟
مطعم نے جواب دیا کہ مجھ کو واسطہ تو کچھ نہیں لیکن میں محمدﷺ کا حمایتی ہوں، جب تک وہ میری حمایت میں ہیں کوئی نظر بھر کر ان کو نہیں دیکھ سکتا،مطعم کی یہ ہمت اور حمایت دیکھ کر قریش کچھ خاموش سے ہو کر رہ گئے<ref>ابن ہشام 1/381 مختصراً ، زاد المعاد 2/46 ، 47</ref>