"ریاضی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
علم الریاضیریاضی دراصل ، [[عدد|اعداد]] کے استعمال کے ذریعے [[مقدار]]وں کے [[خواص]] اور ان کے درمیان [[تعلقات]] کی [[تحقیق]] اور [[مطالعہ]] کو کہا جاتا ہے، اسکےاس کے علاوہ اس میں [[ساخت]]وں ، [[شکل|اشکال]] اور [[تبدلات]] سے متعلق بحث بھی کی جاتی ہے۔ اس علم کے بارے میں گمان غالب ہے کہ اسکیاس کی ابتداءابتدا یا ارتقاعارتقا دراصل گننے ،گننے، [[شمار]] کرنے ،کرنے، [[پیمائش]] کرنے اور اشیاء کیکے اشکال و حرکات کا مطالعہ کرنے جیسے بنیادی عوامل کی [[تجرید]] (abstraction) اور [[منطق]]ی [[استدلال]] (logical reasoning) کے ذریعہ ہوا۔
* '''ریاضی''' کا لفظ ریاضت سے بنا ہے جس کا مطلب ، سیکھنا یا مشق کرنا ، پڑھنا ہوتا ہے ، جبکہ انگریزی میں بھی mathematics کا لفظ [[یونان]]ی کے mathema سے ماخوذ ہے جس کا مطلب سیکھنا یا پڑھنا ہے۔
علم الریاضی دراصل ، [[عدد|اعداد]] کے استعمال کے ذریعے [[مقدار]]وں کے [[خواص]] اور ان کے درمیان [[تعلقات]] کی [[تحقیق]] اور [[مطالعہ]] کو کہا جاتا ہے، اسکے علاوہ اس میں [[ساخت]]وں ، [[شکل|اشکال]] اور [[تبدلات]] سے متعلق بحث بھی کی جاتی ہے۔ اس علم کے بارے میں گمان غالب ہے کہ اسکی ابتداء یا ارتقاع دراصل گننے ، [[شمار]] کرنے ، [[پیمائش]] کرنے اور اشیاء کی اشکال و حرکات کا مطالعہ کرنے جیسے بنیادی عوامل کی [[تجرید]] (abstraction) اور [[منطق]]ی [[استدلال]] (logical reasoning) کے ذریعہ ہوا۔
 
[[ریاضی داں]] ، ان تصورات و تفکرات کی جو اوپر درج ہوۓہوئے ہیں ، چھان بین کرتے ہیں اور ان سے متعلق بحث کرتے ہیںہیں۔ ۔ان انکاکا مقصد نۓنئے [[گمان|گمان کردہ خیالات]] (conjectures) کے لیے [[صیغہ|صیغے]] (formulae) اخذ کرنا ہوتا ہے ، اور پھر احتیاط سے چنے گئے [[مسلمہ|مسلمات (axioms)]] اور، تعریفوں اور قواعد کی مدد سے ریاضی کے اخذ کردہ صیغوں کو درست ثابت کرنا ہوتا ہے۔
 
== اشتقاق ==
* '''ریاضی''' کا لفظ ریاضت سے بنا ہے جس کا مطلب ، سیکھنا یا مشق کرنا ، پڑھنا ہوتا ہے ، جبکہ انگریزی میں بھی mathematics کا لفظ [[یونان|یونانی]]ی کے mathema سے ماخوذ ہے جس کا مطلب سیکھنا یا پڑھنا ہے۔
 
== تاریخ ==
{{اصل|تاریخ ریاضی}}
بنیادی قسم کی ریاضی کی معلومات کا استعمال زمانہ قدیم سے ہی مشتہرسے رائج ہے اور [[قدیم مصر]] ، [[بین النہرین]] واور قدیم [[ہندوستان]] کی تہذیبوں میں اسکےاس کے آثار ملتے ہیں (دیکھیے{{ٹنر}} [[تاریخ ریاضی]]{{ن}}) ۔ہیں۔ آج دنیا بھر میں علم ریاضی کو [[سائنس]] ، [[ہندسیات|ہندسیات (engineering)]] ، [[طب]] اور [[معاشیات]] سمیت تمام شعبہ ہاۓہائے علم میں استعمال کیا جارہا ہے اور ان اہم شعبہ جاتشعبوں میں استعمال ہونے والےوالی ریاضی کو عموما [[نفاذی ریاضی]] (applied mathematics) کہا جاتا ہے کہ ان شعبہ جات پر ریاضی کا نفاذ کرکے اور ریاضی کی مدد لے کر نہ صرف نئے ریاضیاتی پہلوؤں کی دریافتوں کا راستہ کھل جاتا ہے بلکہ بعض اوقات ریاضی اور دیگر شعبہ جاتشعبوں کے ادغام یا ملاپ سے ایک بالکل نیا شعبہشعبۂ علم وجود میں آجانے کی مثالیں بھی موجود ہیں۔
 
بنیادی قسم کی ریاضی کی معلومات کا استعمال زمانہ قدیم سے ہی مشتہر ہے اور [[قدیم مصر]] ، [[بین النہرین]] و قدیم [[ہندوستان]] کی تہذیبوں میں اسکے آثار ملتے ہیں (دیکھیے{{ٹنر}} [[تاریخ ریاضی]]{{ن}}) ۔ آج دنیا بھر میں علم ریاضی [[سائنس]] ، [[ہندسیات|ہندسیات (engineering)]] ، [[طب]] اور [[معاشیات]] سمیت تمام شعبہ ہاۓ علم میں استعمال کیا جارہا ہے اور ان اہم شعبہ جات میں استعمال ہونے والے ریاضی کو عموما [[نفاذی ریاضی]] (applied mathematics) کہا جاتا ہے کہ ان شعبہ جات پر ریاضی کا نفاذ کرکے اور ریاضی کی مدد لے کر نہ صرف نئے ریاضیاتی پہلوؤں کی دریافتوں کا راستہ کھل جاتا ہے بلکہ بعض اوقات ریاضی اور دیگر شعبہ جات کے ادغام یا ملاپ سے ایک بالکل نیا شعبہ علم وجود میں آجانے کی مثالیں بھی موجود ہیں۔
{{Mathematics-footer}}
{{Commonscat|Mathematics}}