"ریاضی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 8:
== تاریخ ==
{{اصل|تاریخ ریاضی}}
بنیادی قسم کی ریاضی کی معلومات کا استعمال زمانہ قدیم ہی سے رائج ہے اور [[قدیم مصر]]، [[بین النہرین]] اور قدیم [[ہندوستان]] کی تہذیبوں میں اس کے آثار ملتے ہیں۔ آج دنیا بھر میں علم ریاضی کو [[سائنس]]، [[ہندسیات|ہندسیات (engineering)]]، [[طب]] اور [[معاشیات]] سمیت تمام شعبہ ہائے علم میں استعمال کیا جارہا ہے اور ان اہم شعبوں میں استعمال ہونے والی ریاضی کو عموما [[نفاذیعملی ریاضی]] (applied mathematics) کہا جاتا ہے کہہے، ان شعبہ جات پر ریاضی کا نفاذ کرکے اور ریاضی کی مدد لے کر نہ صرف نئے ریاضیاتی پہلوؤں کی دریافتوں کا راستہ کھل جاتا ہے بلکہ بعض اوقات ریاضی اور دیگر شعبوں کے ملاپ سے ایک بالکل نیا شعبۂ علم وجود میں آجانے کی مثالیں بھی موجود ہیں۔
 
{{Mathematics-footer}}