"ریاضی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
ریاضی دراصل [[عدد|اعداد]] کے استعمال کے ذریعے [[مقدار]]وں کے [[خواص]] اور ان کے درمیان [[تعلقات]] کی [[تحقیق]] اور [[مطالعہ]] کو کہا جاتا ہے، اس کے علاوہ اس میں [[ساخت|ساختوں]]وں ، [[شکل|اشکال]] اور [[تبدلات]] سے متعلق بحث بھی کی جاتی ہے۔ اس علم کے بارے میں گمان غالب ہے کہ اس کی ابتدا یا ارتقا دراصل گننے، [[شمار]] کرنے، [[پیمائش]] کرنے اور اشیاء کے اشکال و حرکات کا مطالعہ کرنے جیسے بنیادی عوامل کی [[تجرید]] اور [[منطق|منطقی]]ی [[استدلال]] (logical reasoning) کے ذریعہ ہوا۔
 
[[ریاضی داں]] ان تصورات و تفکرات کی جو اوپر درج ہوئے ہیں چھان بین کرتے ہیں اور ان سے متعلق بحث کرتے ہیں۔ ان کا مقصد نئے [[گمان|گمان کردہ خیالات]] (conjectures) کے لیے [[صیغہ|صیغے]] (formulae) اخذ کرنا اور پھر احتیاط سے چنے گئے [[مسلمہ|مسلمات (axioms)]]، تعریفوں اور قواعد کی مدد سے ریاضی کے اخذ کردہ صیغوں کو درست ثابت کرنا ہوتا ہے۔