"محمد عظیم برخیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: القاب)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 23:
}}
 
'''سیّد محمد عظیم برخیا''' (پیدائش: [[1898ء]] - وفات:[[27 صفر]] ،[[1399ھ]] بمطابق [[27 جنوری]]، [[1979ء]]) مشہور روحانی بزرگ، صوفی [[شاعر]] اور سلسلہ طریقت [[سلسلہ عظیمیہ ]]کے بانی ہیں۔<ref name="Barkhya4">[http://iseek.online/ur/book-chapter/تعارف-سلسلہ-عظیمیہ/ تعارف سلسلہ عظیمیہ]</ref> اصل نام سید محمد عظیم ، خطاب حسن اخریٰ ، تخلص بر خیا اور مریدین قلند ر بابا کے نام سے یاد کرتے ہیں ۔ رشتے میں [[حضرت بابا تاج الدین نا گپوری ]] ؒ کے نواسے ہیں<ref name="Barkhya2">[https://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/hazrat-qalandar-baba-auliya حضرت قلندر بابا اولیاءاولیاء، ، ''ضیائے طیبہ ڈاٹ کام'']</ref> ۔ انہوں نے [[تصوف]]، روحانی علوم پر کتب تحریر و تالیف کیں، اس کے علاوہ [[رباعیات]] کی شکل میں ان کے صوفیانہ کلام بھی موجود ہے۔ <ref name="Barkhya3">[http://www.bio-bibliography.com/authors/view/7683 سید محمد عظیم برخیا ، '' بائیو ببلیوگرافی ڈاٹ کام'']</ref>
 
== حالات زندگی ==
=== پیدائش ===
سیّد محمد عظیم برخیا [[1898ء]]) کو قصبہ [[خورجہ]]، [[بلندشہر ضلع]]، [[اتر پردیش]] (موجودہ [[بھارت]]) میں پیدا ہوئے۔ <ref name="Barkhya1"> [http://ksars.org/htmlbook.php?topicid=1178 ''تذکرہ قلندر بابا اولیاءؒ'' ، خواجہ شمس الدین عظیمی، مکتبہ بابا تاج الدین،کراچی، 1982ء] </ref><ref name="Barkhya2">[https://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/hazrat-qalandar-baba-auliya حضرت قلندر بابا اولیاء ، ''ضیائے طیبہ ڈاٹ کام'']</ref><ref name="Barkhya6">[http://iseek.online/ur/book-chapter/قلندر-بابا-اولیاء/ سوانح حیات بابا تاج الدین ناگپوری ؒ ، مصنف :سہیل احمد عظیمی'']</ref>
 
=== خاندانی پس منظر ===