"مارشل پیتاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

29 بائٹ کا اضافہ ،  12 سال پہلے
م
robot Adding: bs:Philippe Pétain; cosmetic changes
م (روبالہ - بین الوکی روابط کو ترتیب دیا)
م (robot Adding: bs:Philippe Pétain; cosmetic changes)
Henri Philippe Petain
 
[[Imageتصویر:Philippe Pétain.jpg|framepx|thumb|left|مارشل پیتاں]]پیدائش: 1856ء
 
وفات: 1951ء
 
فرانسیسی جنرل اور جنگ عظیم کا ہیرو ۔ 1878ء میں فوج میں بھرتی ہوا۔ [[پہلی جنگ عظیم]] کے دوران ، [[وردن]] کی جنگ میں کامیابی کے صلے میں [[ فیلڈ مارشل]] بنا دیا گیا ۔ 1931.40 تک فرانس کا وزیر دفاع رہا۔ 1940ء میں [[فرانس]] پر [[نازی]] قبضے کے بعد پہلے وزیراعظم اور پھر صدر بنا۔ 1944ء میں ، [[فرانس]] میں اتحادی فوجوں کے داخلے کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔ [[ہٹلر]] کے ساتھ گتھ جوڑ کے الزام میں پھانسی کی سزا ہوئی جو پیرانہ سالی کی بنا پر عمر قید میں بدل دی گئی۔ قید ہی میں انتقال ہوا۔
 
 
[[fa:فیلیپ پتن]]
[[en:Philippe Pétain]]
[[bs:Philippe Pétain]]
[[bg:Филип Петен]]
[[ca:Henri Philippe Pétain]]
58,165

ترامیم