"محمد عظیم برخیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: القاب)
سطر 102:
 
== وفات ==
1977ء اوائل سید محمد عظیم برخیا قلندر بابا اولیا کی صحت خراب ہونا شروع ہوگئی، بيماری نے طول پکڑنا شروع کرديا جس کے باعث آپ بہت کمزور ہوگئے حتیٰ کہ زيادہ وقت ليٹے ہی رہتے تھے۔ سید محمد عظیم برخیا ، قلندر بابا بروز ہفتہ [[27 صفر] ]،[[1399ھ]] بمطابق [[27 جنوری]]، [[1979ء]] کو 81 برس کی عمر میں اس جہانِ فانی سے کوچ کرگئے۔<ref name="Barkhya2"></ref> <ref name="Barkhya9">[http://www.faizaneraza.org/islamic-article-read.php?article_id=610 ماہ صفر میں وفات پانے والے اولیاء و بزرگانِ دین ، ''فیضانِ رضا، آرگنائزیشن'']</ref> ۔ خواجہ شمس الدین عظمی نے نماز جنازہ کی امامت کے فرائض انجام دیئے ۔ آپ کی وصیت کے مطابق آپ کو "عظیمیہ ٹرسٹ فاونڈیشن " کے شمالی حصہ (نارتھ ناظم آباد کراچی ) میں آسودۂ خاک کیا گیا۔ <ref name="Barkhya5">[http://www.aulia-e-pakistan.com/xData/xPages/Desc-21-QalanderBabaAulia.php مزار حضرت سید محمد عظیم برخیا ، قلندر بابا اولیاء]</ref> آپ کا عرس ہر سال جنوری میں متحدہ امارات ، تھائی لینڈ ، فرانس، ڈنمارک ، برطانیہ ، امریکہ ، روس اور پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں منعقد کیا جاتا ہے۔ عرس کی مرکزی تقریب 27 جنوری کو مرکزی مراقبہ ہال سرجانی ٹاوٗن کراچی میں خواجہ شمس الدین عظیمی ( ایڈیٹر ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کراچی ) کی زیر نگرانی منعقد ہوتی ہے۔ <ref name="Barkhya8">''سلسلہ عظیمیہ کے بانی '' ، مضمون نگار : علم الدین ، روز نامہ جنگ کراچی ، 28 جنوری 2005ء </ref>
 
 
== حوالہ جات ==