"بکائن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 12:
پتے اور پھل بھی خون صاف کرنے کے لیے صدیوں سے ہندی اور چینی طبیب استعمال کرتے رہے ہیں۔ پھل زیادہ مقدار میں کھایا جائے تو زہریلے اثرات ہو سکتے ہیں۔ جب اس کا پھل پک کر زرد ہو جائے تو اسے پانی میں پکا کر سر دھونے سے جوئیں مر جاتی ہیں۔ اگر اس کے بیج سات آٹھ سے زیادہ کھا لیے جائیں تو انسان کی موت بھی واقع ہو سکتی ہے کیونکہ یہ زہریلا ہوتا ہے۔ البتہ بعض پرندے یہ بیج بغیر کسی نقصان کے کھا سکتے ہیں۔
اس کا ذائقہ تلخ اور مزاج گرم خشک ہوتا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[نیم]] (Azadirachta indica)
 
{{پاکستان کے درخت}}