"مرو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (6), ← (3), ← (4) using AWB
درستی
سطر 58:
[[Image:Sultan Sanjar mausoleum.jpg|thumb|سلطان سنجر کا مقبرہ]]
 
'''مرو''' قدیم[[خراسان]] ریاستوں میں سےایک بڑی ریاست کا نام ہےجو اب [[ترکمانستان]] کہلاتا ہے، کا ایک شہر ہے۔سلجوق دور (431ھ تا682ھ) میں عالم اسلام کا ایک متمدن شہر تھاجس میں بہت سے [[مسلمان]] علماءفضلاء اور محققین پیدا ہوئے۔منگولوں نے اس کی اینٹ سے اینٹ بجادی [[سلطان سنجر]][[الپ ارسلان]] کا ملک رہا ہےاس وقت ایک معمولی شہر میں تبدیل ہوچکا ہے 1989ء میں روس سے آزاد ہوا موجودہ آبادی ترکمانستانی، تیکے اور[[تاجک لوگ]] پر مشتمل ہے۔ مرو ایک گرم اور خشک علاقہ ہے جو گرمیوں میں کافی گرم ہو جاتا ہے اور سردیوں میں بہت ٹھنڈا ہوتا ہے۔سلطان سنجر کا مقبرہ یہاں پر ہے۔<ref>شرح کلام جامی ڈاکٹر شمس الدین،صفحہ 1120،مشتاق بک کارنرلاہور</ref>
== حوالہ جات ==
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/مرو»