"اولمپکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
Fixed typo
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 2:
[[ملف:اولمپک پرچم.png|thumb|200px|پانچ اولمپک چھلّے [[1913ء]] میں نقش کئے گئے، [[1914ء]] میں اپنائے گئے اور [[1920ء]] میں [[انٹورپ]] کے مقابلوں میں ان کی رونمائی ہوئی.]]
 
جدید '''اولمپک کھیل''' یا '''اولمپکس''' عالمی سطح پر کھیلوں کے مقبول ترین مقابلے ہیں جو موسم گرما اور موسم سرماجاند کے کھیلوں پر مشتمل ہوتے ہیں اور اُن میں دنیا بھر سے ہزاروں کھلاڑی حصہ لیتے ہیں۔ اولمپک کھیلوں کو دنیا کا اہم ترین مقابلہ تصور کیا جاتا ہے جس میں 200 سے زائد اقوام شریک ہوتی ہیں۔ اولمپک کھیلوں میں [[سرمائی اولمپک کھیلیں|موسم سرما]] اور [[گرمائی اولمپک کھیلیں|موسم گرما]] کے مقابلے ہر چار سال بعد منعقد ہوتے ہیں، یعنی دو اولمپک مقابلوں کے درمیان دو سال کا وقفہ ہوتا ہے۔
 
یہ مقابلے قدیم اولمپک کھیلوں سے متاثر ہیں جو اولمپیا، یونان میں آٹھویں صدی قبل مسیح سے چوتھی صدی عیسوی تک منعقد ہوتے رہے۔ نواب پیری دی کوبرٹن نے 1894ء میں [[بین الاقوامی اولمپک کمیٹی]] (IOC) کی بنیاد رکھی۔ یہ کمیٹی [[اولمپک تحریک]] کی مجلس انتظامیہ ہے، جبکہ [[اولمپک منشور]] میں اس کا ڈھانچہ اور اختیارات بیان کیے گئے ہیں۔