"آکٹوپس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Reverted to revision 2183774 by شہاب on 2016-08-05T21:08:53Z
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 13:
}}
آکٹوپس ایک سمندری جانور ہے جو مچھلی سے بالکل مختلف ہوتا ہے۔ آکٹوپس میں کوئی ہڈی یا اندرونی یا بیرونی ڈھانچہ نہیں ہوتا۔اسکی دو آنکھیں اور آٹھ ہاتھ ہوتے ہیں جن کے مرکز میں منہ ہوتا ہے جس پر چونچ لگی ہوتی ہے۔اسکوئیڈ (squid)، کٹل فش (Cuttlefish) اور [[ناٹیلس]] (Nautilus) آکٹوپس کے ارتقائی رشتہ دار ہیں اور یہ سب مل کر سمندری جانوروں کی کلاس Cephalopoda بناتے ہیں۔
آکٹوپس میں ماحول میں ضم ہو جانے کی زبردست صلاحیت ہوتی ہے۔ یہ نہ صرف رنگ بدل سکتا ہے بلکہ اپنی جلد کی بناوٹ بھی بدل لیتا ہے اور ایسی شکلیں اختیار کر لیتا ہے کہ دشمن یا شکارنزدیک ہونے کے باوجود بھی دھوکہدھوکا کھا جاتا ہے۔کہا جاتا ہے کہ [[غیر فقاری]] (ریڑھ کی ہڈی نہ رکھنے والے) جانوروں میں آکٹوپس سب سے زیادہ ذہین جانور ہوتا ہے۔
 
[[ملف:Schematic lateral aspect of octopod features.jpg|thumb|400px|آکٹوپس کا خاکہ]]