"آہنی مائع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Reverted to revision 1649248 by Naqvibot on 2015-11-20T03:59:38Z
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 4:
 
== استعمال ==
برقی آلات میں مثلاً قرص کثیفی قیادہ (ہارڈ ڈسک) میں ایک درزبند (seal) کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے جو کہ ایک مسلسل گردش میں رہنے والے جسم کو رگڑ پیدا کیے بغیر ایک بہترین درزبند کا کام کرتا ہے۔ دوسرے آلات میں یہ رگڑ کو کم کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ اس کا خفیہ استعمال ناسا (NASA) اور امریکی فضائیہ بھی کرتی ہے کیونکہ اگر اسے جہازوں اور دیگر دھاتی آلات کے اوپر لگایا جائے تو یہ ریڈار کو دھوکہدھوکا دیتا ہے اور جہاز وغیرہ کا مشاہدہ ریڈار کی مدد سے نہیں کیا جاسکتا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ برقی مقناطیسی شعاوؤں کے منعکس ہونے کو کم کرتا ہے جس سے ریڈار جہاز کو پکڑنے میں ناکام رہتا ہے۔ ناسا (NASA) نے اسے خلاء میں خلائی جہازوں کا درجہ حرارت کم کرنے کے لیے بھی استعمال کیا ہے۔ طب میں اسے عکسِ مقناطیسی (MRI) میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
 
== بیرونی روابط ==