"اردو پوائنٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Reverted to revision 2121375 by امین اکبر on 2016-06-27T12:16:48Z
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 25:
 
== تاریخ==
اردو پوائنٹ سے قبل یہ سائیٹ ’’اُردو کارڈز‘‘ کے نام سے مشہور تھی، جسکاجس کا آغاز 1998میں ہوا تھا۔ ’’اُردو کارڈز‘‘ پر پہلے اُردو میں کارڈز بھیجنے کی سہولت تھی، لیکن قارئین کی فرمائش پر اس میں شاعری کا اضافہ کیا گیا،جسکیگیا،جس کی بھرپور کامیابی اور شہرت کے بعد’’ اُردو پوائنٹ‘‘ کو تخلیق کیا گیا۔ آغاز میں اُردو پوائنٹ پر 12سیکشن تھے، اور یہ سادہ طریقے سے اپ ڈیٹ ہوتی تھی۔ اس میں کسی جدید ٹیکنالوجی کا استعمال نہیں کیا گیا تھا، سادہ HTMLصفحات کے ساتھ اس سائیٹ کوکئی سال چلایا جاتا رہا۔
 
== اردو پوائنٹ کی ویب سائٹ ==