"اسپیکٹرل لائن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Reverted to revision 2195433 by شہاب on 2016-08-16T17:27:12Z
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 26:
 
==مسلسل طیف (Continuous spectrum)==
بہت گرم اجسام سے نکلنے والی روشنی کا طیف مسلسل ہوتا ہے۔ یعنی اس میں نہ کوئِکوئیِ اسپیکٹرل لائن ہوتی ہے اور نہ کسی فریکوئنسی کے فوٹون غائب ہوتے ہیں۔
[[Image:Spectral lines continuous.png|thumb|مسلسل طیف (Continuous spectrum)۔ اس میں کوئِ کالی لائین نہیں ہے۔ دونوں سرے اس لیئے کالے ہیں کیونکہ انسانی آنکھ [[انفرا ریڈ]] ( دائیں طرف) اور [[الٹرا وائیلٹ]] (بائیں طرف) نہیں دیکھ سکتی۔]]
 
سطر 46:
آواز کے طرح روشنی کی لہروں میں بھی [[ڈوپلر کا اثر]] (Doppler effect) ہوتا ہے۔ یعنی جب ایک ستارہ ہم سے دور جارہا ہوتا ہے تو اس کی روشنی میں موجود اسپیکٹرل لائنیں اپنی اصل جگہ سے ہٹ کر
کم فریکوئنسی (یعنی زیادہ بڑی طول موج) کی طرف چلی جاتی ہیں۔ ستارہ جتنی زیادہ رفتار سے پرے ہٹ رہا ہو گا فریکوئنسی میں کمی (Red shift) بھی اتنی ہی زیادہ ہو گی۔ اس طرح سائینس دان دور دراز کے ستاروں اور کہکشاوں کی رفتار اور سمت بھی معلوم کر سکتے ہیں اور ان میں موجود گیسوں کی ماہیت بھی معلوم ہو جاتی ہے۔
چونکہ [[کائنات]] پھیل رہی ہے اس لیئے لیے تقریباً سارے ستاروں اور کہکشاوں کی روشنی میں اسپیکٹرل لائنوں کا ریڈ شفٹ موجود ہوتا ہے۔
 
[[File:Redshift.svg|thumb|upright|Red shift: جب کوئی [[ستارہ]] ہم سے دور جا رہا ہوتا ہے تو اسکی اسپیکٹرل لائنیں اپنی جگہ سے کھسک کو سرخ کنارے کی طرف چلی جاتی ہیں یعنی انکی طول موج (wave length) بڑھ جاتی ہے۔]]
سطر 53:
==بلیو شفٹ (Blue shift)==
جب ایک ستارہ ہماری جانب تیزی سے آ رہا ہوتا ہے تو اسکے طیف میں موجود اسپیکٹرل لائینیں اپنی اصل جگہ سے ہٹ کر زیادہ فریکوئنسی (یعنی زیادہ چھوٹی طول موج) کی طرف چلی جاتی ہیں۔ ستارہ جتنی زیادہ رفتار سے ہماری جانب بڑھ رہا ہو گا فریکوئنسی میں اضافہ (Blue shift) بھی اتنا ہی زیادہ ہو گا۔<br />
[[اینڈرومیڈا]] نامی ایک [[کہکشاں]] (Andromeda Galaxy) ہم سے 25 لاکھ [[نوری سال]] کے فاصلے پر ہے مگر دوسری کہکشاوں کے برعکس یہ ہم سے دور نہیں جارہی بلکہ 110 کلو میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے ہماری جانب آ رہی ہے۔ اندازہاندازا ہے کہ یہ ہماری کہکشاں (ًMilky way) سے چار ارب سال بعد ٹکرا جائے گی۔ اینڈرو میڈا سے آتی ہوئی روشنی میں اسپیکٹرل لائنوں کا بلیو شفٹ موجود ہے۔
 
==[[لیتھیئم]] لائن==