"اسکواش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Reverted to revision 1555174 by Tahir mq on 2015-11-02T14:15:52Z
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
[[تصویر:Squash-racquet-and-ball.jpg|250px|left|thumb|اسکوائش کا چھکا اور گیند]]
اسکوائش دو کھلاڑیوں کے درمیان بند کمرے میں کھیلاجاتا ہے۔ اس میں کورٹ کی سطح ہلکی ڈھلوان ہوتی ہے۔ اس لیے fitness کے لحاظ سے مشکل ترین کھیلوں میں شمار ہوتا ہے۔ [[پاکستان]] اس کھیل میں کافی نمایاں مقام رکھتا ہے لیکن حالیہ برسوں میں یہ کھیل پاکستان میں زوال پذیرپزیر ہے۔
 
[[برٹش اوپن چیمپئن شپ]] اور ورلڈ چیمپئن شب میں پاکستانیوں خصوصا [[جہانگیر خان]]، [[جان شیر خان]] کے حیرت انگیز ریکارڈ ہیں۔