"ایسکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Reverted to revision 1522502 by محمد شعیب on 2015-10-25T09:43:54Z
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
{{غیر موزوں عنوان|ئے}}
[[ملف:ASCII Code Chart.svg|thumb|250px|ASCII]]
آسکیASCII اصل میں امریکن سٹینڈرڈ کوڈ فار انفارمیشن ایکسچینج کا مخفف ہے اور اسکی اردو امریکی معیاری رمز برائے اطلاعاتی تبادلہ ہے جسکاجس کا مخفف ---- امرات ---- کیا جاتا ہے۔
 
کمپیوٹر میں ڈیٹا کو ظاہر کرنے کے لیے صرف ایک عدد صفر یا ایک کا ہندسہ کافی نہیں ہوسکتا۔ اس لیے سات یا آٹھ صفر اور ایک کے مختلف جوڑ ملا کر ایک لفظ تشکیل دیا جاتا ہے۔
سطر 11:
یہ بات قابلٍ غور ہے کہ اگر ہم a کو کوڈ کرنا چاہیں گے تو اس کے لیے 64 کا ہندسہ اساس دس کے نظام سے اساس 2 کے نظام میں تبدیل ہوگا۔یعنی کہ 00010000 سے ظاہر کیا جائے گا۔
 
اور مزے کی بات، اگر 64 کا ہندسہ تبدیل کرنا ہو تو 6 کو الگ اور 4 کو الگ 8 آسکی حروف سے ظاہر کیا جائے گا۔ جو کہ 4 کو 00000100 سے اور 6 کو 00000110 سے ظاہر کریں گے۔
 
سب سے پہلے اسے دوسری جنگٍ عظیم میں‌استعمال کیا گیا تھا تاکہ ڈیٹا کو دشمن نہ پڑھ سکے۔ بعد ازاں اسے کمپیوٹر کے حوالے سے عام بنا دیا گیا۔