"اندرون لاہور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Reverted to revision 1985248 by UsmanKhan on 2016-03-01T23:19:21Z
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 30:
* '''بادشاہی مسجد:'''
[[تصویر:Badshahi Mosque July 1 2005 pic32 by Ali Imran (1).jpg|تصغیر|بادشاھی مسجد]]
بادشاہی مسجد 1673 میں [[اورنگزیب عالمگیر]] نے [[لاہور]] میں بنوائی۔ یہ عظیم الشان مسجد مغلوں کے دور کی ایک شاندار مثال ہے اور لاہور شہر کی شناخت بن چکی ہہے۔ یہ [[شاہ فیصل مسجد|فیصل مسجد]] [[اسلام آباد]] کے بعد پورے پاکستان کی دوسری بڑی مسجد ہے، جس میں بیک وقت 60 ہزار لوگ نماز ادا کرسکتے ہیں۔ اس مسجد کا انداز تعمیر [[جامع مسجد دہلی|جامع مسجد دلی]] سے بہت ملتا جلتا ہے جو کہ اورنگزیب کے والد [[شاہجہان]] نے 1648 میں تعمیر کروائی تھی۔
 
* '''داتا دربار:'''