"ایکس بوکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 54 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q132020 پر موجود ہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
[[تصویر:Xbox 1.jpg|left|thumb|ایکس باکس]]
ایکس بوکس یا XBox [[مائیکروسافٹ]] کارپوریشن کا ایک [[ویڈیو گیمنگ کونسول]] ہے جو کہ [[ویڈیو گیمنگ کونسولز کی چھٹی نسل]] سے تعلق رکھتا ہے۔ یہ کونسول [[سونی]] کے [[پلے اسٹیشن 2]] اور [[نینڈینڈو]] [[گیم گیوب]] کے حریف کے طور پر سامنے آیا تھا۔ اس کو مائیکروسوفٹ نے 15 نومبر، 2004 کو شمالی امریکا میں لانچ کیا تھا۔ یہ [[ایکس بوکس 360]] Xbox 360 سے پہلے آیا تھا۔
{{Commonscat|Xbox}}