"بحیرہ ارال" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:ایشیا کی بین الاقوامی جھیلیں |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
||
سطر 9:
[[ولادیمیر لینن]] اور [[بالشویک|بالشویکوں]] کی حکومت کے دوران [[1918ء]] میں فیصلہ کیا گیا کہ آمو دریا اور سیر دریا، جو بحیرہ ارال کی زندگی کا سبب ہیں، کو صحراؤں کو سیراب کرنے کے لیے استعمال کیا جائے تاکہ [[چاول]]، [[تربوز]]، [[اناج]] اور خصوصا{{دوزبر}} [[کپاس]] کی کاشت کو بڑھایا جاسکے۔
فیصلے کے مطابق [[1930ء]] کی دہائی میں وسیع پیمانے پر نہروں کی تعمیر کا آغاز کیا گیا لیکن بیشتر نہروں کی تعمیر انتہائی ناقص طریقے سے کی گئی جس سے بڑے پیمانے پر پانی کا ضیاع ہوا جس کا
1960ء تک 20 سے 50 مکعب کلو میٹر پانی بحیرہ ارال میں گرنے کے بجائے زمینوں کو سیراب کرنے لگا۔ جس کی وجہ سے یہ عظیم جھیل تیزی سے سکڑنا شروع ہو گئی۔ اس تیزی کا
== موجودہ صورتحال ==
|