"بحیرہ تسمان" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م (clean up, replaced: ← (19) using AWB)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
}}
 
'''بحیرہ تسمان''' (Tasman Sea) [[آسٹریلیا]] اور [[نیوزی لینڈ]] کے درمیان [[بحر الکاہل|جنوبی بحر الکاہل]] میں ایک مختتم بحیرہ ہے جو کہ تقریبا 2،000 کلومیٹر (1،200 میل) چوڑا ہے۔ بحیرہ کا نام ولندیزی مستکشف '''ایبل جانزون تسمان''' (Abel Janszoon Tasman) کے نام پر ہے۔ پہلا مندرج یورپی مستکشف جس نے [[نیوزی لینڈ]] اور [[تسمانیا]] کا دورہ کیا۔
 
== حوالہ جات ==