"بحیرہ راس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
روبالہ:پڑتال نئے صفحات؛ +{{نامکمل}}+{{ناحوالہ}}
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
{{ناحوالہ}}
[[تصویر:Antarctica Map.png|تصغیر|انٹارکٹیکا کا نقشہ]]
'''بحیرہ راس''' (Ross Sea) [[انٹارکٹکا]] میں [[بحر منجمد جنوبی]] کی ایک گہری خلیج ہے جو کہ '''وکٹوریہ لینڈ''' ([http://en.wikipedia.org/wiki/Victoria_Land Victoria Land]) اور '''میری بیرڈ لینڈ''' ([http://en.wikipedia.org/wiki/Marie_Byrd_Land Marie Byrd Land]) کے درمیان واقع ہے۔
 
[[بحیرہ راس]] کا نام '''جیمز کلارک راس''' ([http://en.wikipedia.org/wiki/James_Clark_Ross James Clark Ross]) کے نام پر ہے جس نے اسے 1841 میں دریافت کیا تھا۔