"براچیانو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م تحسینی تبدیلی using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 12:
}}
 
{{ٹ}}براچیانو{{ن}} ([[اطالوی]]: Bracciano) [[اطالیہ|اٹلی]] کے علاقہ [[لازیو]] کے [[صوبہ روما]] میں واقع ایک شہر ([[کمونے]]) ہے جسکاجس کا فاصلہ اطالوی [[دارالحکومت]] [[روم]] سے 30 [[الف پیما|کلومیٹر]] شمال مغرب ہے۔ شہر کی وجہ شہرت وہاں واقع [[جھیل براچیانو]] ([[Lago di Bracciano]]) کی وجہ سے ہے، جو کشتی رانی اور سیاحت کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ شہر میں واقع قلعہ کو بہت اچھی طرح سے محفوظ کیا گیا ہے اور اسکی شہرت اس وجہ سے بھی ہے کہ اس قلعہ میں کئی عالمی شہرت یافتہ اداکاروں اور گلوکاروں نے اپنی شادی کی تقاریب منعقد کیں۔ شہر میں پہنچنے کے لیے روم سے [[قطار|ریل گاڑی]] کی سہولت دستیاب ہے جو 45 [[دقیقہ|منٹ]] میں یہاں پہنچاتی ہے۔
 
شہر کا رقبہ 142 مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] اور آبادی دسمبر [[2004ء]] میں 15,509 تھی۔ شہر سطح سمندر سے 280 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] کی بلندی پر آباد ہے۔