"برشلونہ کاؤنٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: ← , ← using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 53:
}}
 
'''برشلونہ کاؤنٹی''' (County of Barcelona) دراصل '''سلطنت کارالنگی''' (Carolingian Empire) کا سرحدی علاقہ تھا جو کہ فرانس کی ایک جاگیر تھی۔ [[دسویں صدی]] کے آخر میں برشلونہ کے کاؤنٹس خود مختار بن گئے جو کہ یہاں کے موروثی حکمران تھے اور [[امارت قرطبہ]] سے مسلسل بر سر پیکار تھے۔
 
[[1164ء]] میں برشلونہ کے کاؤنٹ کو [[مملکت اراغون]] وراثت میں ملی۔ اسے لیے برشلونہ کاؤنٹی کی تاریخ [[تاج اراغون]] میں مدغم ہو گئی۔ لیکن [[برشلونہ]] کا ہمیشہ ایک اہم مقام رہا۔