"بصریاتی حرف شناسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: شمارندہ ← کمپیوٹر (3) using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 10:
کاغذی ریکارڈ رکھنے کے نظام کو کمپیوٹرمیں محفوظ رکھنے یا ویب سائٹ پر متن شائع کرنے میں کیا جاتا ہے. بصریاتی حرف شناسی ممکن بناتا ہے آپ متن میں کوئی لفظ یا فقرہ کی تلاش کرکے اس میں ترمیم کرسکیں ،بصریاتی حرف شناسی ، مصنوعی ذہانت artificial intelligence اور کمپیوٹر وژن computer vision کے میدان میں ترقی کا باب ہے.
 
بصریاتی حرف شناسی نظام کی کامیابی کا دارومدار کسی بھی طرح کے حرف کی شبیہہ کو پہچان کر اس کو متن میں تبدیل کرنے ہر منحصر ہے، بصریاتی حرف شناسی نظام کے ابتدائی ورژن میں ہر رسم الخط کے لیے ایک پروگرام کی ضرورت پڑتی تھی، اور ایک وقت میں صرف ایک فونٹ پر کام کیا جاسکتا تھا. بصریاتی حرف شناسی نظام کی درستگیدرستی کے بعد موجو دہ ذہین نظام تمام طرح کے فونٹ اور رسم الخط کو متن میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور ہر آپریٹنگ سسٹم پر استعمال کیا جاسکتا ہے.
 
=== تسمیات ===
سطر 16:
 
=== وضاحت ===
جب کسی [[مفراس]] کے ذریعے کسی شبیہہ کو کمپیوٹر میں منتقل کیا جاتا ہے تو کمپیوٹر اُسے بطورِ شبیہہ ہی رکھتا ہے، یعنی اُسے بطورِ متن استعمال نہیں کیا جاسکتا ہے. اِس شبیہہ سے متن حاصل کرنؒے کیلیےکے لیے ایک طراز استعمال کیا جاتا ہے جسے بصریاتی حرفی پہچان کہاجاتا ہے. یہ طراز شیبیہہ میں سے متن کو حاصل کرکے اُسے ایسی شکل میں محفوظ کرتا ہے جس میں آلے یعنی کمپیوٹر کے ذریعے ترمیم کی جاسکتی ہے.
 
=== سافٹ وئیر ===