"بہت اہم شخص" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
'''بہت اہم شخص''' یا '''وی آئی پی''' ('''VIP''' یا '''Very Important Person''') سے مراد وہ شخص یا شخصیات ہیں جن کو عام لوگوں سے زیادہ اہمیت دی جاتی ہے اور ان کو معاشرے میں امتیازی مقام دیا جاتا ہے۔ وی آئی پی شخصیات کسی ملک کے سیاستدان،اداروں کے سربراہان،اداکار، موسیقار،مالدار لوگ،وغیرہ ہوسکتے ہیں۔ اکثر مغربی ممالک میں وی آئی پی کلچر تقریبا بہت کم پایا جاتا ہے جبکہ ان کے بہ نسبت مشرقی ممالک اور بالخصوص [[جنوبی ایشیاء|جنوبی ایشیائی]] ممالک اور [[مشرق وسطی]] میں یہ ثقافت پایا جاتا ہے۔وی آئی پی یا اہم شخصیات کو عام لوگوں کے بہ نسبت زیادہ ترجیح دی جاتی ہے مثال کے طور پر اگر کوئی اہم شخص کسی راستے سے گذرگزر رہا ہوتا ہے تو اس کے لیے معمول کے مطابق چلنے والی ٹریفک کو روکا جاتا ہے، اگر کہی لوگ لائینوں میں کسی کام کے لیے کھڑے ہیں تو وی آئی پی کا لائن میں کھڑے ہوئے بغیر ہی کام مکمل کیا جاتا ہے، وی آئی پی کلچر زیادہ تر غیرجمہوری ممالک میں ہوتا ہے تاہم کچھ ایسے ممالک جہاں کمزور جمہوریت ہوتی ہے وہاں بھی یہ ثقافت پایا جاتا ہے۔
 
[[زمرہ:مناصب اقتدار]]