"بیروت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 6:
[[ملف:Beirut_old.jpg|thumb|جنگ زدہ بیروت]]
== تاریخ ==
بیروت علاقے کا سابق تجارتی مرکز ہے اور اسے لبنان کی خانہ جنگی سے قبل یہ شہر "[[مشرق وسطیٰ|مشرق وسطی]] کا [[پیرس]]" کہلاتا تھا۔ 2006ء میں [[اسرائیل]] کی شہر پر بمباری اور 2005ء میں سابق وزیراعظم [[رفیق حریری]] کی ہلاکت کے باوجود حالیہ سالوں میں تعمیر نو کے مراحل سے گذرگزر رہا ہے۔
 
== بین الاقوامی اہمیت ==