"بین الاقوامی مالیاتی شرکت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:معاشیات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
'''بین الاقوامی مالیاتی شرکت''' (IFC: International Finance Corporation) [[عالمی بنک]] کے پانچ ذیلی اداروں میں سے ایک ہے۔ اس کا مقصد عالمی بنک کے ذیلی اداروں کے دیگر مقاصد کے علاوہ ترقی پذیرپزیر ممالک کے نجی شعبہ کو قرض فراہم کرنا ہے۔
 
== قیام اور مقاصد ==
اس کا قیام میں ہوا جس کا بنیادی مقصد غریب ممالک کے نجی شعبہ کو ترقی دینا تھا اور نجی شعبہ کی ترقی کے ذریعے لوگوں کی زندگی بہتر بنانا ہے۔ یہ نجی شعبہ کو قرض فراہم کرنے والا دینا کا سب سے بڑا ادارہ ہے۔ نجی شعبہ کوترقی دینے کے لیے اس کے مقاصد میں مندرجہ ذیل شامل ہیں
* نجی شعبہ کے ایسے منصوبوں کے لیے روپیہ فراہم کرنا جو ترقی پذیرپزیر ممالک میں کام کر رہے ہیں۔
* ترقی پذیرپزیر ممالک کے نجی شعبے کی بین الاقوامی مالیاتی منڈی سے سرمایہ حاصل کرنے میں مدد کرنا۔
* حکومتوں اور تجارتی اداروں کو مشورے اور تکنیکی مدد دینا۔