"تحصیل جیوانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2), ← using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 10:
|}
 
تحصیل جیوانی [[بلوچستان]] ([[پاکستان]]) کے [[ضلع گوادر]] کی ایک تحصیل ہے۔ یہ گوادر کی بندرگاہ کے مشرق میں واقع ہے اور خود ایک چھوٹی بندرگاہ ہے۔آبادی تقریباً 25،000 ہے۔ یہ ایران کی سرحد کے بالکل قریب واقع ہے۔ جیوانی کو دوسری جنگ عظیم میں ایک اڈے کے طور پر بھی استعمال کیا گیا تھا جس کی باقیات موجود ہیں۔ یہاں پاکستان کی بحریہ کا ایک اڈہاڈا ہے جس میں ہوائی جہازوں کے لیے 55،000 فٹ طویل رن وے موجود ہے۔ اس کے مرکزی قصبہ یا شہر کو [[جیوانی]] کہا جاتا ہے۔
 
== متعلقہ مضامین ==