"ترینتینو جنوبی ٹائرول" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م (clean up, replaced: ← (2) using AWB)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
علاقہ میں [[وائن]] (شراب) کی تیاری کے لیے استعمال ہونے والے پھل [[انگور]] وغیرہ بکثرت پیدا ہوتے ہیں۔ اسکے علاوہ علاقہ ڈیری کی مصنوعات اور لکڑی پیدا کرتا ہے۔ صنعتوں میں کاغذ سازی، کیمیائی مادوں کی تیاری اور دھات سازی کی صنعتیں شامل ہیں۔ علاقہ پانی سے بجلی پیدا کرنے کا اہم مرکز ہے۔ سیاحت اہم ذریعہ آمدنی ہے، جہاں سردیوں میں برف پر کھیلے جانے والے کھیل منعقد کیۓ جاتے ہیں۔
 
علاقہ [[پہلی جنگ عظیم]] سے پہلے [[آسٹریا ہنگری سلطنت]] کا حصہ تھا، اور [[1919ء]] میں جنگ کے خاتمے کے بعد اٹلی میں شامل ہوا۔ زیادہ تر آبادی [[اطالوی]] بولتی ہے جسکاجس کا تناسب قریبا 60 فیصد ہے، جبکہ [[جرمنی|جرمن]] بولنے والوں کا تناسب 35 فیصد ہے۔ جبکہ 5 فیصد لوگ [[لاڈن]] بولتے ہیں۔ جرمن بولنے والوں کی زیادہ تر تعداد بولزانو کے صوبہ میں ہے اور صوبہ کی تقریبا 68 فیصد آبادی جرمن بولتی ہے۔ جبکہ ترینتو میں زیادہ تر اطالوی بولنے والے ہیں۔ لاڈن بولنے والے لوزیرنا میں مرتکز ہیں۔ اطالوی قومی ادارہ شماریات (ISTAT) کے [[2006ء]] کے اعداد و شمار کے مطابق علاقہ میں 55,747 ہے جو کل علاقائی آبادی کا 5.6 فیصد ہیں۔
 
علاقہ کا آباد ترین شہر جسکیجس کی آبادی پچاس ہزار نفوس سے زیادہ ہے، درج ذیل ہیں۔
{| class="wikitable"
|-