"بندش قلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Replacing CPR.jpg with File:Illustration_of_cardiopulmonary_resuscitation.jpg (by CommonsDelinker because: File renamed: Replace meaningless TLA with description of image.).
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 13:
[[قلب|دل / قلب]] کی دھڑکن کے رک جا نے کو '''توقفِ قلب''' (cardiac arrest) کہتے ہیں، جبکہ توقف (tawaqquf) کسی بھی شئے کے موقوف ہوجانے یا رک جانے یا arrest کو کہا جاتا ہے۔ یہ صور تحال تين وجہ سے ہو سکتی ہے ۔
# [[لا انقباض|لا انقباض قلب (cardiac asystole)]] --- دل میں کسی قسم کی کوئی حرکت نہیں ہوتی اور ECG پر صرف سیدھی لائن رہ جاتی ہے۔ اس کو defibrillate نہیں کرتے بلکہ صرف [[قلبی رئوی احیاء|CPR]] کرتے رہتے ہیں اور ہر تین سے پانچ منٹ بعد ایک ایک ملی گرام adrenaline اور atropine لگاتےہیں. اس سے بہتری نہ ہونے پر pace maker استعمال کیا جاتا ہے.
# [[رجفان بطن|بطینی رجفان (ventricular fibrillation)]] --- اس میں دل کے عضلات بے ترتیب سکڑتے پھیلتے ہیں جسکیجس کی وجہ سے خون آگے پمپ نہیں ہو پاتا۔ اس کو defibrillate کرتے ہیں.
# [[بینبص بطینی سرعت قلب|بینبص بطینی سرعت قلب (pulseless ventricular tachycardia)]]--- اس حالت میں دل اتنا تیز دھڑکتا ہے کہ اس میں نہ خون بھر پاتا ہے نہ اسکواس کو آرام کرنے کا موقع ملتا ہے اور اسکی طاقت کم ہوتی چلی جاتی ہے۔ اس کو بھی defibrillate کرتے ہیں. یہاں اس بات کا ذکر اہم ہے کہ [[بطینی سرعت قلب|بطینی سرعت قلب (ventricular tachycardia)]] کی دوسری قسم میں [[نبض]] غائب نہیں ہوتی اور اسے [[زوال رجفان|زوال رجفان (defibrillate)]] کی بجائے اسکی [[متعاصر تقویم قلب|متعاصر تقویم قلب (synchronized cardioversion)]] کی جاتی ہے۔
 
[[ملف:Lead II rhythm generated ventricular fibrilation VF.JPG|right|thumb|700px|An [[برقی قلبی تخطیط]] showing ventricular fibrillation]]
سطر 31:
 
== علاج ==
توقف قلب کے بعد [[انسان]] 7-8 [[ثانیہ|سیکنڈ]] کے اندر بے ہوش ہو جاتا ہے اور چند [[منٹوں]] میں اسکا [[دماغ]] [[مر]] جاتا ہے ۔ جسکےجس کے بعد اسکا ٹھیک ہونا ناممکن ہو جاتا ہے اس لئے علاج فورا{{دوزبر}} شروع کرنا چاہئے۔ ظاہر ہے کہ کوئی [[طبیب]] مدد کے لیے اتنی جلدی نہیں آ سکتا اس لیے ایسے [[مریض]] کی مدد وہی شخص کرے جو اس وقت وہاں موجود ہو یعنی ہر شخص کو [[قلبی رئوی احیاء|قلبی رئوی احیاء (CPR)]] سے واقفیت ہونی چاہیے چاہے اس کا پیشہ کچھ بھی ہو. اس طرح وہ کسی دن اپنے کسی قریبی دوست یا عزیز کی جان بچا سکتا ہے.<br />علاج کا ہدف یہ ہے کہ دماغ تک آکسیجن والا خون پہنچتا رہے جسکےجس کے لئے دو کاروائیاں ضروری ہیں ۔
# پھیپھڑوں میں آکسیجن پہنچانا Pulmonary Ventillation
# دل کو مصنوعی طریقے سے پمپ کرنا Cardiac Compression or Cardiac Massage